lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu ali mohammad taji - humein to loot liya

Loading...

[chorus]
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے

[verse 1]
نظر میں شوقیاں ہیں، بچپنا شرارت میں
ادائیں دیکھ کے ہم لُٹ گئے محبت میں
ہم اپنی جان سے جائیں گے جن کی اُلفت میں
یقین ہے کے نہ آئیں گے وہ بھی میّت میں
خُدا سوال کرے گا اگر قیامت میں
تو ہم بھی کہ دیں گے ہم لُٹ گئے شرافت میں

[chorus]
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے
[verse 2]
پتا تمہاری اور [?] حُسن والوں پر
خُدا کی مار تمہارے بُرے خیالوں پر
نظر تمہاری ہمیشہ ہے پُشت جمالوں پر
کسی کے بالوں پہ عاشق کسی کے گالوں پر
ترس نہ کھائے گا کوئی تمہارے حالوں پر
زمانہ تھوکے گا، واللہ، ایسی چالوں پر
زبان اب بولے اگر تم نے حُسن والوں پر
جواب صاف ملے گا تمہیں سوالوں پر

[chorus]
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے

[verse 3]
وہیں وہیں پہ قیامت ہو وہ جدھر جائیں
جُھکی جُھکی ہوئی نظروں سے کام کر جائیں
تڑپتا چھوڑ دیں رستے میں اور گزر جائیں
ستم تو یہ ہے کہ دل لے لیں اور مُکر جائیں
سمجھ میں کچھ نہیں آتا کے ہم کدھر جائیں
یہی ارادہ ہے یہ کہ کے ہم تو مر جائیں

[chorus]
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے
[verse 4]
چاہنے والوں میں محبت کی کمی ہوتی ہے
دل دینے والوں کی تقدیر بُری ہوتی ہے
اُن کی باتوں میں بناوٹ ہی بناوٹ دیکھی
شرم آنکھوں میں نگاہوں میں شرارت دیکھی
آگ پہلے تو محبت کی لگا دیتے ہیں
اپنے رُخِ سار کا دیوانہ بنا دیتے ہیں
دوستی کر کے پھر انجان نظر آتے ہیں
سچ تو یہ ہے کے بے ایمان نظر آتے ہیں
موت سے کم نہیں دنیا میں محبت اُن کی
بن پہاڑوں کے گزرتے ہیں مگر مر مر کے
لُٹ گئے ہم تو فقط اُن پہ بھروسہ کر کے

[chorus]
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے

[verse 5]
وفا کے نام پہ مارا ہے بے وفاؤں نے
کے دم بھی ہم کو نہ لینے دیا جفاؤں نے
خُدا بھُلا دیا ان حُسن کے خُداؤں نے
مٹا کے چھوڑ دیا عشق کی خطاؤں نے
اُڑائے ہے کبھی زُلف کی ہواؤں نے
حیا و ناز نے اور کبھی اداؤں نے
[chorus]
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے

[verse 6]
جہاں کہیں تمہیں کوئی حسین نظر آیا
تمہارے دل نے تمہاری نظر کو بہکایا
تمہارے دل سے شرافت کو یوں مٹا ڈالا
بُرے خیالوں میں اندھا تمہیں بنا ڈالا
بُرے [?] نے بُرائی کا بیچ بوتے ہو
تم اپنی آپ روح خود اپنے ہاتھ کھوتے
ہو
زرا بتاؤ حسینوں کے کون ہوتے ہو
ہمیشہ حُسن کا رونا جہاں میں روتے ہو

[chorus]
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے

[verse 7]
ہزاروں لُٹ گئے نظروں کے اک اشارے پر
ہزاروں بہہ گئے طوفان بن کے دھاروں پر
نہ ان کے وعدوں کا کچھ ٹھیک ہے، نہ باتوں پر
بہت حسین ہے ویسے تو بھول پن ان کا
انہی کے مارے ہوئے ہم بھی ہیں زمانے میں
ہیں چار لفظ محبت کے اس فسانے میں

[chorus]
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے
ہمیں تو لوٹ لیا مل کے حُسن والوں نے
کالے کالے بالوں نے، گورے گورے گالوں نے
غلط ہے لوٹ لیا تم کو حُسن والوں نے
تمہیں تو لوٹا تمہارے بُرے خیالوں نے


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...