lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu ali khan - saathiya

Loading...

[intro]
ھمم، آہ

[verse 1]
جادو سا ہو گیا، تو نے کیا کر دیا
تیری بھولی ادا، میری رہنا صدا
بن گیا ہوں میں تیرا
ہونا نہ مجھ سے جُدا، اوو

[chorus]
ساتھیا، ساتھیا، ساتھیا، ساتھیا
ساتھیا، اوو، ساتھیا، ساتھیا، ساتھیا

[verse 2]
تیرا پیار ہے میرا، جیسے کوئی دِیا
پیار کی لو میں جو، آندھیوں میں جل رہا
اب تو ہے یہی دعا، یوں ہی رکھنا خُدا، اوو

[chorus]
ساتھیا، ساتھیا، ساتھیا، ساتھیا
ساتھیا، اوو، ساتھیا
میں نے ڈھونڈا ہے سارا جہاں

[bridge]
تُو جو نہیں، تیرا احساس تو ہے یہاں
تجھ سا نہیں، میں نے ڈھونڈا ہے سارا جہاں
نا~نا~نا~ھوو، مجھ سے جُدا
[chorus]
ساتھیا، ساتھیا، ساتھیا، ساتھیا
ساتھیا، ساتھیا، اوو، ساتھیا
میں نے ڈھونڈا ہے سارا جہاں

[outro]
اوو، ھمم، اوو،سارا جہاں، میری جان


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...