lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu ali azmat & haroon - baba bandook

Loading...

[chorus]
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق
!جتنا بھی میں کھاتا جاؤں بڑھتی جائے بھوک، میں
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق

[verse 1]
رفتار میری طوفانی
فتنہ ہے میری جوانی
میں ہوں طاقت کا شیر
[?] باکی سب ہے
فطرت میں تیری شیطانی
کرتا ہے تُو منمانی
[?] اک پل
تُو ہے شیطان کا چیلا

[chorus]
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق
!جتنا بھی تُو کھاتا جائے بڑھتی جائے بھوک، تُو
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق

[verse 2]
میری طاقت بے اندازہ
میں کھولوں ہر دروازہ
ہے کون جو سامنے آئے
میری طاقت سے ٹکرائے
تُو اُلجھن ہے نہ سُلجھن
تُو امن اور چین کا دشمن
تیرے دل میں بغض اور کینا
تُو سب سے بڑا کمینہ
[chorus]
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق
!جتنا بھی میں کھاتا جاؤں بڑھتی جائے بھوک، میں
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق

[bridge]
بابا~بابا تیرے سارے غلط ہیں کام
بابا تیرا ہوگا بُرا انجام
بابا~بابا تُو ہے سب سے زیادہ بدنام
تیرا ہوگا بُرا انجام

[instrumental~break]

[verse 3]
تُو جھوٹوں کا سردار
کرتا ہے چُھپ کے وار
تیرے دل میں بھری بُرائی
تجھے زہر لگے سچائی
میں شعلہ بن کے بھڑکوں
میں بجلی بن کے گڑکوں
میں حمت کا متوالا
ہر اک سے لڑنے والا

[chorus]
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق
!جتنا بھی تُو کھاتا جائے بڑھتی جائے بھوک، تُو
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق
[verse 4]
تُو ہَوَس کا پُجاری
کھا جائے دنیا ساری
اور لینا اک ڈکار
تُو ایسا ہے مکّار
[?] کر لوں ہر چیز
میں ایسا ہوں ہُشیار
کوئی خاک ہو یا کہیں سبزی
ہر چیز پر میرا قبضہ

[chorus]
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق
!جتنا بھی میں کھاتا جاؤں بڑھتی جائے بھوک، میں
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق
!جتنا بھی تُو کھاتا جائے بڑھتی جائے بھوک، تُو
بابا بندوق
با~با~با~بابا بندوق
(اوووو، یے~یے~یے)


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...