lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu ahtasham bashir & rovalio - hum tum

Loading...

[verse 1]
انجانی راہوں میں تنہا مسافر
نہ چاہ کوئی، نہ ہے کوئی منزل
انجانی راہوں میں تنہا مسافر
نہ چاہ کوئی، نہ ہے کوئی منزل

[verse 2]
جب پیچھے دیکھا تو صرف سائے ہیں
جو مجھے ڈھونڈتے ہوئے آئے ہیں
وہ نہیں جانتے میں یہاں زندہ نہیں
میں تو وہیں ہوں جہاں ہم تم تھے
اک دوسرے کی آنکھوں میں گُم تھے
بس ہم تم تھے، بس ہم تم تھے

[verse 3]
میں جانتا ہوں ایسا ممکن تو نہیں پھر بھی
کاش ایسا ہو مل جائیں سانسیں بھی اور دل بھی
ہم تم مل کے دنیا بسائیں
دل کے مسافر منزل پائیں
ہم تم سجائیں دل کا نگر جہاں
اپنی زمین ہو اپنا ہو آسمان
پر جانتا ہوں میں ایسا ہونا ممکن نہیں


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...