lirik.web.id
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

lirik lagu ahmed rushdi & mala begum - jab raat dhali tum yaad (from "kaneez")

Loading...

[chorus: ahmed rushdi, mala begum]
جب رات ڈھلی تم یاد آئے
ہم دور نکل آئے اُس یاد کے سائے سائے
جب رات ڈھلی
اووو، جو بات چلی تم یاد آئے
اور پاس چلے آئے اُس یاد کے سائے سائے
جب رات ڈھلی

[verse 1: ahmed rushdi, mala begum]
اپنوں نے دیا جو غم اُس غم کی شکایت کیا
کیا جانے یہاں کوئی اِس غم میں ہے راحت کیا
ڈر ہے کہ یہ غم دل کا ناسور نہ بن جائے
جب رات ڈھلی

[verse 2: mala begum, ahmed rushdi]
تم چاہو تو یہ آنسو بن جائیں شرارے بھی
تم چاہو تو مل جائیں طوفاں میں کنارے بھی
ڈر ہے یہ کنارہ بھی طوفاں ہی نہ بن جائے

[chorus: mala begum, ahmed rushdi]
جو بات چلی تم یاد آئے
اور پاس چلے آئے اُس یاد کے سائے سائے
جب رات ڈھلی تم یاد آئے

[outro: mala begum]
اوووو


Lirik lagu lainnya:

LIRIK YANG LAGI HITS MINGGU INI

Loading...