lirik lagu ahmed jahanzeb - tera mera hai pyar amar
[verse 1]
ھمم، ھمم، ھمم، ھمم
جانے تمنا جانے ادا
تجھے جیسا ہے سوچا، پایا وہی
سورج کی کرنوں سا اک چہرہ
دیکھا ہے تم سا میں نے نہیں
میری محبت کا ہر لمحہ
تجھ میں ہی گم سا گیا
[post~chorus]
نا میں ہوں عاشق نا میں دیوانہ
کہہ دو مجھے جو پیا
[chorus]
تیرا میرا ہے پیار امر
تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
یہ جیون کیا گر مانگے تو
میری جان نظر کردوں
تیرا میرا ہے پیار امر
[verse 2]
نورِ جہاں اور نورِ محبت
دونوں جوڑے تجھ سے پیا
پاگل یا جوگی مجھ کو کہو تم
ہاں میرا عشق سب سے جدا
تیری ہی خاطر لوں سو جنم میں
چاھے ہو جو بھی بھلا
[post~chorus]
نا میں ہوں عاشق نا میں دیوانہ
کہہ دو مجھے جو پیا
[chorus]
تیرا میرا ہے پیار امر
تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
یہ جیون کیا گر مانگے تو
میری جان نظر کردوں
تیرا میرا ہے پیار امر
[verse 3]
جب سے ملی تو دل کو یقین ہے
تیرے لیے ہی میں ہوں بنا
لُوٹا ہے دل کو تیری ادا نے
یہ کیسا مجھ پے جادو کیا
میری دعا میں، میری سدا میں
ہوتا ہے نام تیرا
[pre~chorus]
نا میں ہوں عاشق نا میں دیوانہ
کہہ دو مجھے جو پیا
[chorus]
تیرا میرا ہے پیار امر
تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
یہ جیون کیا گر مانگے تو
میری جان نظر کردوں (جانے وفا)
یہ جیون کیا گر مانگے تو
میری جان نظر کردوں
یہ جیون کیا گر مانگے تو
میری جان نظر کردوں
Lirik lagu lainnya:
- lirik lagu jxd! - chills
- lirik lagu ice billion berg - purple haze
- lirik lagu pelict - l'aubépine
- lirik lagu caralhudos crew - na ilha do crack
- lirik lagu fuerza regida - secreto victoria
- lirik lagu parton kooper planetarium - so below
- lirik lagu 85prod - no wockhardt
- lirik lagu fingertips - sweet california
- lirik lagu šeki turković - jer ti si tako lepa
- lirik lagu the solare project - montecarlo