![lirik.web.id](https://lirik.web.id/tema/logo.png)
lirik lagu abida parveen - dhoondo gay
[chorus]
ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں
ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں
ملنے کے نھیں نایاب ہیں ہم
ملنے کے نھیں نایاب ہیں ہم
ملنے کے نھیں نایاب ہیں ہم
[verse 1]
تابیر ہے جس کی حسرت و غم
تابیر ہے جس کی حسرت و غم
اے ہم نفسوں وہ خواب ہیں ہم
[chorus]
ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں
ملنے کے نھیں نایاب ہیں ہم
[verse 2]
اے درد بتا کچھ تُو ہی پتا
اے درد بتا کچھ تُو ہی پتا
اب تک یے مُعَمّہ حل نہ ہوا
ہم میں ہے دلِ بےتاب نہاں
ہم میں ہے دلِ بےتاب نہاں
یا آپ دلِ بےتاب ہیں ہم
یا آپ دلِ بےتاب ہیں ہم
[chorus]
ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں
ملنے کے نھیں نایاب ہیں ہم
ملنے کے نھیں نایاب ہیں ہم
[verse 3]
میں حیرت و حسرت کا مارا
میں حیرت و حسرت کا مارا
خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے
دریائے محبت کہتا ہے
آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
پایاب ہیں ہم
[chorus]
ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں
ملنے کے نھیں نایاب ہیں ہم
ملنے کے نھیں نایاب ہیں ہم
[verse 4]
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں
منزل پے پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہلِ زمانہ قدر کرو
اے اہلِ زمانہ قدر کرو
نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہم
کم یاب ہیں ہم، کم یاب ہیں ہم
[verse 5]
مُرغانِ قفس کو پھولوں نے
مُرغانِ قفس کو پھولوں نے
اے شاد، یے کہلا بھیجا ہے
آ جاؤ جو تم کو آنا ہو
آ جاؤ جو تم کو آنا ہو
ایسے میں ابھی شاداب ہیں ہم
ایسے میں ابھی شاداب ہیں ہم
ایسے میں ابھی شاداب ہیں ہم
ایسے میں ابھی شاداب ہیں ہم
[refrain]
کم یاب ہیں ہم
پایاب ہیں ہم
کم یاب ہیں ہم
پایاب ہیں ہم
نایاب ہیں ہم
[outro]
ملنے کے نھیں نایاب ہیں ہم
Lirik lagu lainnya:
- lirik lagu heroine diaries - hearts in atlanta (demo)
- lirik lagu christie huff - people pleaser
- lirik lagu la explosiva banda de maza - la bota
- lirik lagu dc the don - can’t talk
- lirik lagu daniel leggs & maddy hicks - what are you doing new year’s eve
- lirik lagu the lost shores - city light / second avenue
- lirik lagu trixxo - chicago
- lirik lagu brittany hendrx - try it (fuck mortelle)
- lirik lagu классика (klacclka) - твои глаза (your eyes)
- lirik lagu dream perfect regime - eung freestyle