lirik lagu abdul hannan & rovalio - raabta
[intro]
ہزاروں میلوں کی یہ دُوری جو تم سے ہو گئی
لمحہ~لمحہ سوچتا
جاؤں میں جہاں بھی، دن میرے نہ گزرتے جو دیکھا نہ تمہیں
تُو وہاں، میں یہاں
[verse 1]
it’s been so virtual, i need some company
ہے دُوری اتنی
that i can’t believe
ہر پل تیری راہ دیکھتا
[chorus]
رابطہ میرا تجھ سے یوں دُور سے ہے جڑا
جانے ہیں کیسی مجبوریاں؟
کیسے ہیں یہ فاصلے، میرا دل ستائے
[verse 2]
ہاں میں خوش تو ہوں، مگر کیسی یہ بے چینی رہے
کوئی سمجھائے نا!
اِک تیرا میرے دل پے راج ہے
اور تُو نہیں تو سب بے کار ہے
کیسی ہیں یہ دشواریاں؟
[chorus]
رابطہ میرا تجھ سے یوں دُور سے ہے جڑا
جانے ہیں کیسی مجبوریاں؟
کیسے ہیں یہ فاصلے، میرا دل ستائے
[verse 3]
اِک تیرا میرے دل پے راج ہے
اور تُو نہیں تو سب بے کار ہے
ہر پل تیری راہ دیکھتا
تیری یاد آئے، میرا دل جلائے
[outro]
کیسی مجبوریاں، کیسے ہیں یہ فاصلے؟
Lirik lagu lainnya:
- lirik lagu slimes souls - driving to the drivers seat
- lirik lagu bedemah - break free
- lirik lagu mirrorcell - zombie
- lirik lagu kamaara - signs
- lirik lagu girls aloud - the show (bang bang klub vocal mix)
- lirik lagu stepkos & гоша ваакс (gosha vaaks) - s+v (аутро)
- lirik lagu michael cusack - ★★ cartoon song★★ + epic fails of april 2017!!!!!!!!♥ ♥
- lirik lagu оу74 (ou74) - к звездам (for the stars)
- lirik lagu sho stime - like a lamborghini
- lirik lagu yagz - serüven