
lirik lagu aarzu - shahrukh sarfraz
Loading...
[verse 1]
دنیا دیکھے چاندنی راتیں
مجھے دکھے بس تُو
کیسے بتا دوں
اس جہاں میں چاہیے بس تیری آرزو
[chorus]
گُنگنائے، تیری دُھن گائے
من میرا اب کیوں
روشنی چھائے، من مُسکرائے
ہو گئی جو تیری جُستجو
تیری آرزو، تیری آرزو
میری جُستجو، تیری آرزو
ہو گئی جو تیری جُستجو ۔ ۔
[verse 2]
تُو ہی دعاؤں میں
تیری پناہوں میں
ڈوبنے دے مجھے
ان ہی، ان ہی آنکھوں میں
تُو ہی، تُو ہی بسے
تُو ہی بسے
سوتے بیٹھا کے
گھوم گھما لوں
یہ دنیا تجھ کو
وقت گزرتے پتا نہ چلے تو
آجا، جانِ جان، میرے کول
[chorus]
گُنگنائے، تیری دُھن گائے
من میرا اب کیوں
روشنی چھائے، من مُسکرائے
ہو گئی جو تیری جُستجو
تیری آرزو، تیری آرزو
میری جُستجو، تیری آرزو
Lirik lagu lainnya:
- lirik lagu waiting - mover
- lirik lagu sosa drive like gta - savv4x
- lirik lagu yah - blanka yuneek
- lirik lagu i am you (ballad ver.) - stray kids
- lirik lagu regentag - christiane ufholz & lift (band)
- lirik lagu wrong - veda hille
- lirik lagu lesyeuxpourvoir - arystim
- lirik lagu плаванье (swimming) - проект проект (npoekt npoekt)
- lirik lagu lucky - gaz (ks)
- lirik lagu invincible - lil wave